WHEAT SEED AKBAR 2019

گندم اکبر 2019 ارلی وڈ سیڈز کا اپنے سیڈ پروڈکشن فارم پہ تیار شدہ اور گورنمنٹ فیڈرل سیڈ سرٹیفیکیشن اینڈ رجسٹریشن ڈیپارٹمنٹ سے تصدیق شدہ (certified) خالص اورصحتمند بیج گندم – ہمارا عزم مکسنگ سے پاک خالص اور معیاری بیج کی اپنے کسانوں تک فراہمی ہے اکبر2019 رسٹ/بلاسٹ کے خلاف بہترین قوت مدافعت کی حامل ورائٹی ہے اورپودا اپنے مضبوط تنا کی بدولت گرنے سے بھی محفوظ رہتا ہے نیز دانوں سے بھری لمبی بالی کی وجہ سے پیداوار بھی شاندار

Previous slide
Next slide

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *